: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناندیڑ : ۱۰؍جولائی (اعتمادنیوز)دیگلور تعلقہ میں ایک شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق دیگلور کے امرا پور گلی کی رہنے والی خاتون لکشمی بائی ارکلوار نے پولس میں شکایت درج کرائی کہ وہ اپنے گھر پر شام کے وقت موجود تھی ۔ اسی دوران
۴؍ملزمین آئے اور انہوں نے پرانے جھگڑے کو لے کر اس کے ساتھ گالی گلوج شروع کی اور پھر مارپیٹ کرکے پہلے اس کے سرپرلکڑی کے ڈنڈے سے حملہ کیا اور ایک ملزم نے اپنے پا س کا چاقو نکال کر اس کے چھاتی میں گھونپ دیا جس میں وہ زخمی ہوگئی ۔ چاروں ملزمین کے خلاف دیگلور پولس اسٹیشن میں اقدام قتل اور مارپیٹ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔